0:01
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ایوریون آج کے اس ویڈیو لیکچر میں ہم نے ڈسکس کرنا ہے پریزنٹ کا لاسٹ ٹینس پریزنٹ پرفیکٹ کنٹینیوس ٹینس ہم نے پریزنٹ انڈیفینٹ ٹینس کو کیا ہم نے پریزنٹ کنٹینیوس ٹینس کو کیا ہم نے پریزنٹ پرفیکٹ ٹینس ڈسکس کیا آج ہمارا ہے پریزنٹ پرفیکٹ کنٹینیوس ٹینس جو بہت امپورٹن ٹینس ہے ٹھیک ہے جی
0:27
سب سے پہلے اس کے سنس کو سمجھیں سیمبلز کے پیچھے مت بھاگیں اس کے ذرا سنس کو سمجھ لیں کہ پریزنٹ پرفیکٹ کانٹینیویس ٹینس ہوتا کیا ہے تو غور سے ذرا اس بات کو سنیے گا یہ ٹینس ہمارے پاس یہ ہے کہ کام ہو بھی رہا ہے دیکھیں جاری بھی ہے کام مکمل بھی ہو چکا ہے کام ابھی ہو رہا ہے مکمل بھی ہو چکا ہے اور کام جاری بھی ہے ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ کام ہو بھی چکا اور کام جاری بھی ہو
0:57
تو غور سے سنیں وہ چار سال سے اپنا فرض ادا کر رہا ہے تو ڈیلی فرض ادا کرتا ہے اپنا اور کر بھی رہا ہے وہ انیس سو نینانوے سے اس مقار میں رہ رہا ہے اب رہ بھی چکا ہے دیکھیں مکمل بھی ہو گیا اور رہ بھی رہا ہے وہ دو سال سے محنت کر رہا ہے محنت کر بھی چکا ہے اور کر بھی رہا ہے اب دیکھیں اس کے ساتھ وقت آئے گا مثال کے طور پر اس کے جو سیمبلز ہیں ہمارے پاس
1:32
وہ آئے گا وہی continuous والے رہا ہے رہی ہے رہے ہیں یا رہا ہوں پلس اس کے ساتھ وقت لگے گا اب اس وقت کو آپ لوگوں نے سمجھنا ہے continuous کی بات جب بھی آجائے میں نے کہا تھا چھے تینسز کے اندر آپ لوگوں کی ایک ہی فرم لگتی ہے first form plus ing continuous جب بھی آئے first form plus ing اس کے helping verb ہمارے پاس ہیں has been اور have been
2:05
لکھتے ہیں میرے ساتھ آپ لوگ has been جو ہے یہ ہمارے پاس لگتا ہے he کے ساتھ she کے ساتھ it کے ساتھ یا کل کو کوئی singular آ جائے تو ان کے ساتھ has been لگے گا جبکہ i, we, you, they اور plural کے ساتھ لگتا ہے have been ٹھیک ہے جی اب وقت کو سمجھنے کے لیے آپ لوگوں کو since اور for کو سمجھنا ضروری ہے
2:37
اگر میں کہوں میں بہت سی اگزیمپلز دے دیتا ہوں آپ لوگوں کو ابھی کلیر ہو جائے گا میں کہوں کہ وہ دو سال سے محنت کر رہا ہے کون سے دو سال پتہ ہے نہیں پتہ تو یہ آئے گا فور ٹھیک ہے جی اس کے ساتھ فور لگے گا اگر میں کہوں کہ وہ انیس سو نینانوے سے محنت کر رہا ہے تو سال کا پتہ چل گیا نا کہ فلان سال ٹھیک ہے جی اس میں آپ لگا لگے گا سنس
3:08
اگر میں کہوں کہ وہ چار گھنٹے سے پڑھ رہا ہے کون سے چار گھنٹے نہیں پتا تو کون سے چار گھنٹے ہمیں نہیں پتا تو ہم اگر یوں کہیں کہ وہ پانچ بجے سے محنت کر رہا ہے تو پانچ بجے یہ آ جائے گا دو دن سے بارش ہو رہی ہے کون سے دو دن سر نہیں پتا تو دو دن ادھر آئے گا اگر میں کہوں سنبار سے بارش ہو رہی ہے تو پھر ہمارا سنس لگے گا بات سمجھ آ رہی ہے میں ایسے کہوں کہ دو ماہ سے
3:41
بچہ اخباریں بیچ رہا ہے بچہ دو ماہ سے اخباریں بیچ رہا ہے تو کون سے دو ماہ نہیں پتا تو دو ماہ ہمارے در آئے گا اگر میں کہوں کہ وہ جنوری سے اخباریں بیچ رہا ہے تو جنوری ہمارا ادھر آئے گا یعنی وقت کا ایکزیکٹ پتا ہو تو سنس متین وقت کے لیے غیر متین وقت کے لیے نہیں پتا یہ کیا ہے اس کے لیے ہمارے پاس لگے گا فور امید ہے یہ ساری بات آپ کو سمجھ آگئی ہوگی اب چلتے ہیں ذرہ سمپل سنٹینس کے طرف اور کرتے ہیں پریکٹس
4:10
simple sentence کا ہمارے پاس کیا structure ہے سب سے پہلے ہمارے پاس subject آئے گا اس کے بعد ہمارے پاس helping verb آئے گا اس کے بعد ہمارے پاس first form plus ing آئے گی اس کے بعد object آئے گا جس پہ کام ہو رہا ہو اور پھر ہم time reference لگائیں گے since اور for مثال کے طور پر ہمارے پاس ایک sentence ہے وہ 1999 سے اس مکان میں رہ رہا ہے اسی کو ہم sentence میں transform کریں سب سے پہلے ہمارے پاس subject ہے تو subject ہمارے پاس he ہے he کے ساتھ کیا لگتا ہے ہمارا helping verb کون آئے گا has been آئے گا یا have been آئے گا تو ہم کیا کہیں گے he
4:41
اب زیرا اپنا لگائیے گا ہیلپنگ ور ہمارے پاس کون سے لگے گا ہی ہیز بین اور فس فان پلس آئین جی لیو ہوتا ہے ٹھیک ہے تو بن جائے گا لیونگ ہی ہیز بین لیونگ ان دس ہاؤس ہی ہیز بین لیونگ ان دس ہاؤس اور کب سے رہ رہے ہیں انیس سو نینانوے سے پتہ ہے نا یہ ٹائم کونسا ہے ٹھیک ہے تو سنس نائنٹین نائنٹین نائن آئے گا سنس نائنٹین نائنٹین نائن ٹھیک ہے جی
5:10
اسی طرح میں کہوں آپ لوگوں کو کہ چار دن سے بارش ہو رہی ہے اب نہیں پتا چار دن کون سے تو میں کہوں گا it اس کے بعد ہمارے پاس کیا آئے گا it has been it has been آگے فاسفا پلس آئین جی تو کیا لگے گا it has been raining اور نہیں پتا چار دن کون سے تو ہمارے پاس کیا آئے گا it has been raining for four days it has been raining for four days
5:38
آگے ہمارے پاس نیگٹیو سنڈینس ہے اب ایک بات یاد رکھئے گا ایک تو بات ڈن ہے کہ نیگٹیو سنڈینس بنانے کے لیے ہیلپنگ ورب کے بعد نوٹ لگتا ہے اب بچے کیا کرتے ہیں کہ نوٹ اٹھا کے ہیلپنگ ورب کے بعد لگاتے ہیں یاد رکھئے گا جس کے ہیلپنگ ورب میں دو ورڈز ہیں ہیلپنگ ورب نیگٹیو بناتے ہوئے ٹوٹتا ہے اور انٹیروگیٹیو بناتے ہوئے بھی مطلب نوٹ ان کے بیچ میں لگے گا
6:05
ٹھیک ہے ذرا بنائیے گا نا اسی کا بنا لیتے ہیں وہ 1999 اس مکان میں نہیں رہ رہا ہے تو آپ کیا کہیں گے کہ he اور اس کے بعد he has not been he has not been living in this house since time کا پتہ ہے نا since 1999 ٹھیک ہے جی اب اور بنائیے گا کہ چار دن سے بارش نہیں ہو رہی ہے جیسے ہم نے پہلے بنایا simple آپ کہیں گے it
6:40
has not been raining for four days for four days ٹھیک ہو گیا جی کلیر اس کے بعد ہم ذرا چلتے ہیں اپنے interrogative tense کی طرف اب ذرا اسی کا interrogative بنا لیتے ہیں تو آپ لوگ کیا کہیں گے ہمارے پاس اسی کا بنا لیتے ہیں کہ کیا وہ 1999 اس مکان میں رہ رہا ہے تو دیکھیں سب سے پہلے has آئے گا اب دیکھیں interrogative بناتے ہوئے بھی helping verb کے بعد subject نہیں لگا
7:15
helping verb ٹوٹا ہے اور subject بیج میں لگا یہ دیکھیں ٹھیک ہے جی تو کیا کہیں گے has he been first one plus ing living has he been living in this house since 1999 اور آگے یہ لازمی ٹھیک ہے جی اور کیا چار دن سے بارش ہو رہی ہے تو کیا کہیں گے آپ لوگ has it been raining for four days
7:53
دیس ٹھیک ہے جی اب ذرا کچھ آپ بنائیے گا وہ چار سال سے محنت کر رہا ہے اسادزہ کئی ماہ سے اپنا فرض ادا کر رہے ہیں بچے کئی دن سے محنت کر رہے ہیں وہ چار گھنٹے سے میدان میں کرکٹ کھیل رہے ہیں چپراسی کئی سالوں سے اپنا فرض ادا کر رہا ہے ان سینٹینسز کو ذرا آپ بنائیے گا ٹھیک ہے جی تینکیو